نا شنیدنی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو کراہت کی وجہ سے سننے کے لائق نہ ہو، جس کا سننا گوارا نہ ہو، (مجازاً) مکروہ، ناگوار، ہولناک، دہشت ناک، خوف ناک(واقعہ وغیرہ)
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو کراہت کی وجہ سے سننے کے لائق نہ ہو، جس کا سننا گوارا نہ ہو، (مجازاً) مکروہ، ناگوار، ہولناک، دہشت ناک، خوف ناک(واقعہ وغیرہ)